سلیبس برائے سہ ماہی جائزہ (میقاتِ سوم )
بلند خوانی :
اسباق :۔
پیاری کائنات
سنگا پور کی سیر
اسباق :۔
اہل ِ زمین عدالتِ عالیہ میں
ہمارے پڑوسی
املا اور لُغت :
لُغت کے الفاظ
گھولتی - چہچہاہٹ - کھڑے - نمائندگی - تقریباً
لاپروائی - مجبوری - پھینکنے - ایندھن - مستقبل
گھوم - نظام - تھوڑی - آسمان
نشانی - سطح - تجربات - تبدیلیاں
اضافہ - فائدہ - دوردراز - قہقہہ - شور شرابے - نتیجہ - چڑھتے - شکایت - گندگی - پابندی -
احساس - مسکراہٹ - حصّہ - دُھن - اچانک - یقین - خواہش - فطرت - ہمت - محنت - ہلکی
کنارہ - تفریح - موسم - تواضع - سیدھی - مدھم
عنایت - خاطر - نکھار - نشوو نما - ادھوری - شہد
اندھا - دریا - پھنستا - ٹھنڈا - بھرتا - شکار - ڈھونڈا
عیش و عشرت - مشقت - اہل و عیال - حیران - بھوک
افسوس - بھاری - سفر
املا کے الفاظ ۔
کٹہرے - نمائندگی - مقدمہ - نمائندہ - خلائی مخلوق - غلیظ - مؤکل - جھرنوں - خوشبوئیں - استغاثہ - امکانات - اعتراض - دستخط - گھسیٹ - دعوے
شا ہبیے - مریخ - کہکشاں - فلکیات - چہل قدمی - مجموعی - آلات - معمولی - مشتری - حجم - گھوم - مقاصد - عظمت - کائنات
کھینچتے - شوقین - ذوق و شوق - ٹھونستے - رونق - اُودھم - قہقہے - شورو غل - کروٹ - پوچھیں - صحن - پھینکتے - غلاظت - ادھار - مانگتے
حیرت انگیز - سیّا حوں - روانگی - دھکّا - معذرت - آئندہ - بندرگاہ - مجسمے - گمان - حقیقی - فوارہ - موسیقی - قبصہ - پابند - ہتھیار - ثا بت - محسوس - منظر - تعداد -
دھم - نیلگوں - جگمگاتا - چہچہاہٹ -مخملیں - بگھّی - جزیرہ - تواضع - اُچھل - ممنوع
اندھی -اندازہ - ڈھونڈتے - گدلا - خاصیت - کھیتی باڑی - بیراجوں - کیمیائی - بکھر - تھیلیوں - ڈھیر - خطرات - پھنسا - نا پید - تحفظ
نفس - ملازمین - نقشے - قصّور - شکوہ - نہانا - مخاطب ٠- خواست گار - سر گزشت - ورثے - خوشامدی - پچھلا - نقشے - ٹھہرا - بھوننے - ڈگمگانا - ڈبکیاں - غوطہ - بھونچال - نقارہ - گٹھڑی
حصّہ قواعد :
از کتاب نردبان
رسمی خط - صفحہ نمبر - 41 / 42 / 43 / 48 / 54
متشابہ الفاظ - صفحہ نمبر - 55 / 64
مذکر و مونث - صفحہ نمبر - 56
ہم آواز الفاظ - صفحہ نمبر - 59
محاورات کا استعمال - صفحہ نمبر - 65
روز مرہ کے الفاظ - صفحہ نمبر - 49 / 67
خلاصہ نگاری - صفحہ نمبر - 50 / 63
مکالمہ نگاری - صفحہ نمبر - 62 / 66
مضمون نویسی - صفحہ نمبر - 47 / 57 / 71
( ا ز کتاب گلِ لالہ )
مذکر مونث - صفحہ نمبر - 111
حروفِ شرط و جزا - صفحہ نمبر - 115
غلط فقرات کی درستی، سابقے - صفحہ نمبر - 118
فعل کی فاعل اور مفعول کیساتھ مطابقت - صفحہ نمبر - 122
لاحقے - صفحہ نمبر - 127
حروفِ عطف - صفحہ نمبر - 131
تفہیم
نادیدہ عبارت دی جاے گی
مضمون نویسی
امتحان میں دئیے گئے موضوع پر مضمون لکھنا -