اردو ۔ سلیبس برائے پہلا سہ ماہی جائزہ
اردو ۔ سلیبس برائے پہلا سہ ماہی جائزہ
كتاب : دھنک
صفحہ نمبر 1 - 30
خوشامد - واقف - ڈھکن - جھاڑی - ہانڈی - تنخواہ - رکھوالا - معذرت - پھڑ پھڑانا - اجنبی
حصول - ساکت - اجاگر - قائد - وابستہ - وسیع - عریض - جگہیں - دارلحکومت - تعمیرات
اوجھل - خبر گیری - پرورش - کلام - مطالعہ - ہنگامہ - پہچان - نامور -
نگہبان - مبلغ - رہنما - لجاجت - پنگوڑے - مکتب - فہرستیں - چبھ - خبر گیری -
منتخب - شایقین - شمشیر زنی - بین الاقوامی - واقفیت - نمائندگی - ثقافتی - کوہ پیمائی - مجموعے - شروعات
عطیات - ملازمت - رہاشگاہ - تعلم و تدریس - عجائب گھر - جھلمل - اطمینان - فرائض - فلاحی - دیکھ بھال
چشمہ - نماز - بھروسا - نرالی - دامن - شریر - مینار - کنارے - قصّہ - کوئلہ
تعلق - لباس - قدیم - بشارت - امن - امانت - تاریخ - رحمت - تعمیر - جگہ
آہ - کاش - اف - ہائے - افسوس - بھاری - محنتی - بے وقوف - طلب
بیک وقت
ذہین - اونچا - ٹھنڈک - مہربان - کمزور - قیمتی - سچا - سرخ - نیک - جھوٹا
ہنر - ماہر - اعتراف - مریض - علاج - شروعات - دائرے - رہائش - نیزہ بازی - سلیقہ
کشتی - بیماری - اعتماد - کاغذ - مصیبت - خیال - تمنا - ارادہ - طویل - جذبہ
كتاب: نردبان
صفحہ نمبر 1 - 20
كتاب :گل لالہ
صفحہ نمبر 1 - 35
تفہیم کے پرچے کی تیاری کیلیے اپنی درسی کتابوں کے جماعت میں پڑھے گئے اسباق کا اعادہ کریں اور سوالات کے جوات تحریر کرنے کی مشق کریں-
کہانی/خط ، مضمون نویسی